Zain Shakeel
Urdu poetry work and articles about historical and cultural places by Zain Shakeel
Pages
زین شکیل کی کتابیں پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کریں
اب کون کہے تم سے - نظمیں
بول اُداسی بول - طویل نظم
تم خاموش نہیں رہنا
تمہارا کس سے پوچھتے
تیرے نام محبت ہے
جھَلّی - نظم
چلو اُداسی کے پار جائیں
سُن سانسوں کے سلطان پیا
سیداؐ اِک نظر
ساحرہ - طویل نظم
صندل تیری پریت - طویل نظم
کہا بھی تھا زمانہ دیکھتا ہے
مادام - نثر
ماہم - طویل نظم
مِرا محور اُداسی ہے
میرے لہجے میں بولتا ہوا تُو
وہ آنکھوں سے بول رہا تھا
یہ صدی بھی اُداس ہے تم بن - طویل نظم
Tuesday, 12 January 2016
milo mujh se part 4 : poet zain shakeel
مجھے معلوم ہے مجبور ہو
مہجور ہو
میری حدوں سے دور ہو
یا پھر
کسی بھی کام میں مصروف ہو
تم مل نہیں سکتے
مگر پھر بھی
گزارش ہے
ملو مجھ سے!
زین شکیل
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment